🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
54. ما ذكر في فضل قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33053 ترقیم الشثری: -- 34565
٣٤٥٦٥ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سهل بن ابي (حثمة) (١) ان رسول الله ﷺ قال:"تعلموا من قريش و (لا) (٢) تعلموها، وقدموا قريشا ولا تؤخروها، فإن للقرشي قوة الرجلين من غير قريش" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خيثمة).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) منقطع؛ الزهري لا يروي عن سهل، أخرجه عبد الرزاق (١٣٨٩٣)، وابن أبي عاصم في السنة (١٥١٥)، وابن حزم في الإحكام ٦/ ٢٨٦، والبيهقي ٣/ ١٢١.

حضرت سھل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ قریش سے سیکھو۔ ان کو سکھاؤ مت، اور قریش کو آگے کرو اور تم ان کو پیچھے مت کرو۔ یقینا ایک قریشی کو دو غیر قریشی آدمیوں جتنی طاقت حاصل ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34565، ترقيم محمد عوامة 33053)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34565 in Urdu