مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما ذكر في فضل قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33063 ترقیم الشثری: -- 34575
٣٤٥٧٥ - حدثنا شبابة بن سوار قال: ثنا شعبة عن عمرو بن دينار قال: سمعت عبيد بن عمير يقول: دعا رسول الله ﷺ لقريش فقال:"اللهم كما اذقت اولهم عذابا، فاذق آخرهم نوالا" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عبيد بن عمير تابعي.
حضرت عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے لیے یوں دعا فرمائی۔ اے اللہ! جیسے تو نے پہلے لوگوں کو عذاب چکھایا ایسے ہی تو ان کے آخری لوگوں کو اپنی نعمت اور عطاء چکھا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34575، ترقيم محمد عوامة 33063)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34575 in Urdu