مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما ذكر في فضل قريش
ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33067 ترقیم الشثری: -- 34579
٣٤٥٧٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا زكريا قال: ثنا سعد بن إبراهيم انه بلغه ان النبي ﷺ قال:"الناس تبع لقريش، برهم لبرهم، وفاجرهم لفاجرهم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ سعد ليس صحابيًا، ولا يروي عن الصحابة.
حضرت سعید بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کو خبر پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگ قریش کے تابع ہیں، نیکو کار نیکوکاروں کے تابع ہیں، اور بدکردار بدکاروں کے تابع ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34579، ترقيم محمد عوامة 33067)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34579 in Urdu