🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33073 ترقیم الشثری: -- 34586
٣٤٥٨٦ - حدثنا حسين بن علي عن مجمع بن يحيى عن سعيد بن ابي بردة (عن ابي بردة) (١) عن ابيه قال: قال رسول الله ﷺ:"اصحابي امنة لامتي، فإذا ذهب اصحابي اتى امتي ما يوعدون" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ق].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٥٣١)، وأحمد (١٩٥٦٦).

حضرت ابو بردہ رحمہ اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میرے صحابہ میری امت کے بھروسے کے لوگ ہیں۔ پس جب میرے صحابہ چلے جائیں گے تو میری امت کو جن چیزوں سے ڈرایا گیا ہے وہ واقع ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34586]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34586، ترقيم محمد عوامة 33073)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34586 in Urdu