🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. ما ذكر في المدينة وفضلها
ان روایات کا بیان جو مدینہ اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33089 ترقیم الشثری: -- 34601
٣٤٦٠١ - حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن جابر بن سمرة قال: سمعت النبي ﷺ يقول:"إن الله سمى المدينة طابة" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ سماك صدوق، أخرجه مسلم (١٣٨٥)، وأحمد (٢٠٨٢٢).
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ یقینا اللہ نے مدینہ کا نام طابہ (پاکیزہ) رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34601، ترقيم محمد عوامة 33089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34601 in Urdu