🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
57. ما ذكر في المدينة وفضلها
ان روایات کا بیان جو مدینہ اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33095 ترقیم الشثری: -- 34607
٣٤٦٠٧ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن إسحاق بن عبد الله عن انس ان رسول الله ﷺ قال:"الدجال يطوي الارض كلها إلا مكة والمدينة، قال: فياتي المدينة فيجد بكل (نقب من انقابها) (١) صفوفا من الملائكة، فياتي سبخة ⦗١٧٥⦘ (الحرف) (٢) فيضرب رواقه ثم ترجف المدينة ثلاث رجفات فيخرج إليه كل منافق ومنافقة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثقب من أثقابها).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٨١)، ومسلم (٢٩٤٣).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دجال ساری زمین کو طے کرے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے۔ پس جب وہ مدینہ کے پا س آئے گا تو وہ اس کی دیواروں میں سے ہر دیوار پر فرشتوں کی صفیں پائے گا پھر وہ پانی کی کھوکھلی جگہ پر آ کر اس کی بنیاد کو پکڑے گا اور تین مرتبہ ہلائے گا، پس ہر منافق مرد اور منافقہ عورت اس کی طرف نکل کر آجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34607، ترقيم محمد عوامة 33095)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34607 in Urdu