مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. ما ذكر في المدينة وفضلها
ان روایات کا بیان جو مدینہ اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33097 ترقیم الشثری: -- 34609
٣٤٦٠٩ - حدثنا ابو اسامة عن شعبة عن عدي بن ثابت عن عبد الله بن يزيد عن زيد بن ثابت قال: قال رسول الله ﷺ:"إنها طابة (وإنها) (١) تنفي الخبث"، -يعني المدينة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط (الواو) من: [هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٨٤)، ومسلم (١٣٨٤).
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک یہ طابہ (پاکیزہ) ہے، اور ہر برائی کو دور کردیتا ہے یعنی مدینہ منورہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34609]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34609، ترقيم محمد عوامة 33097)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34609 in Urdu