🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. ما جاء في اليمن وفضلها
ان روایات کا بیان جو یمن اور اس کی فضیلت کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33102 ترقیم الشثری: -- 34614
٣٤٦١٤ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن ابي سلمة قال: قال رسول الله ﷺ: الإيمان يمان، والحكمة يمانية، وهم قوم فيهم (حياء) (١) وضعف"، (وربما) (٢) قال:"عي" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جفاء).
(٢) في [هـ]: (دعاء).
(٣) مرسل؛ أبو سلمة تابعي، وورد من حديث أبي سلمة عن أبي هريرة، أخرجه البخاري (٣٤٩٩)، ومسلم (٥٢).

حضرت ابو سلمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایمان تو یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن میں حیا اور کمزوری ہے۔ اور کبھی ارشاد فرمایا: جن میں عاجزی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34614، ترقيم محمد عوامة 33102)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34614 in Urdu