🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. ما جاء في اليمن وفضلها
ان روایات کا بیان جو یمن اور اس کی فضیلت کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33107 ترقیم الشثری: -- 34619
٣٤٦١٩ - حدثنا وكيع عن عكرمة بن عمار عن سالم عن ابن عمر قال: خرج رسول الله ﷺ من بيت عائشة فقال:"راس الكفر هاهنا من حيث تطلع قرن الشيطان"، -يعني المشرق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ عكرمة ثقة في غير يحيى، أخرجه البخاري (٣٥١١)، ومسلم (٢٩٠٥).
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ام المؤمنین کے گھر سے نکلے اور ارشاد فرمایا: کفر کی بنیاد تو یہاں سے ہے جہاں شیطان کے سینگ طلوع ہوتے ہیں، یعنی مشرق میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34619]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34619، ترقيم محمد عوامة 33107)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34619 in Urdu