🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33118 ترقیم الشثری: -- 34630
٣٤٦٣٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن الركين بن الربيع عن ابيه قال: قال حذيفة: ما (١) إخبية بعد إخبية كانت مع النبي ﷺ ببدر يدفع عنها ما يدفع عن هذه -يعني الكوفة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (من).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٣٣٢٢)، وابن سعد ٦/ ٦، والبزار (٢٩٤٤)، والطبراني في الأوسط (٣٠٥٢).

حضرت ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اصحاب بدر کے گھروں کے بعد کوئی گھر ایسا نہیں جس کی فضیلت اس سے زیادہ ہو یعنی کوفہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34630]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34630، ترقيم محمد عوامة 33118)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34630 in Urdu