🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33120 ترقیم الشثری: -- 34632
٣٤٦٣٢ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن ابي رجاء قال: سالت الحسن اهل الكوفة اشرف او اهل البصرة؟ قال: كان (١) يبدا باهل الكوفة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عمر).
حضرت ابو رجاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: اہل کوفہ زیادہ شریف ہیں یا اہل بصرہ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: ابتداء تو کوفہ سے کی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34632]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34632، ترقيم محمد عوامة 33120)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34632 in Urdu