مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. ما ذكر في فضل الكوفة
ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ترقیم عوامۃ: 33122 ترقیم الشثری: -- 34634
٣٤٦٣٤ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا عطاء بن السائب عن ابيه عن عبد الله بن عمرو قال: قال لي: ممن انت؟ فقلت: من اهل الكوفة، فقال: والذي نفسي بيده ليسافر منها إلى ارض العرب، لا يملكون قفيزا، ولا درهما ثم لا ينجيكم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ عطاء ضعيف.
حضرت ابن سائب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے پوچھا: تم کہاں سے تعلق رکھتے ہو؟ میں نے کہا: کوفہ والوں میں سے ہوں۔ اس پر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے کہ انہوں نے سفر کیا عرب کی ایسی زمین کی طرف جہاں نہ تم ایک قفیز کے مالک ہو گے نہ ہی ایک درہم کے۔ اور تمہیں نجات بھی نہیں ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34634، ترقيم محمد عوامة 33122)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34634 in Urdu