🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. ما جاء في بني عامر
ان روایات کا بیان جو قبیلہ بنو عامر کے بارے میںمنقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33158 ترقیم الشثری: -- 34671
٣٤٦٧١ - حدثنا وكيع عن (ابي) (١) هلال عن قتادة قال: قال رسول الله ﷺ:"اللهم اكفني عامرا واهد بني عامر" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) مرسل؛ قتادة تابعي، وعامر الأول هو ابن الطفيل، والثاني ابن صعصعة.

حضرت قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! تو میری کفایت فرما: عامر بن طفیل سے اور تو ہدایت عطا فرما قبیلہ بنو عامر بن صعصعہ کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34671]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34671، ترقيم محمد عوامة 33158)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34671 in Urdu