مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. ما جاء في العجم
ان روایات کا بیان جو عجمیوں کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 33181 ترقیم الشثری: -- 34695
٣٤٦٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: شهد بدرا ستة من الاعاجم، منهم بلال وتميم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ عامر تابعي، وجابر الجعفي ضعيف.
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: غزوہ بدر میں چھ عجمیوں نے بھی شرکت کی۔ ان میں سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ اور حضرت تمیم بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34695]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34695، ترقيم محمد عوامة 33181)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34695 in Urdu