مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. ما جاء في العجم
ان روایات کا بیان جو عجمیوں کے بارے میں منقول ہیں
ترقیم عوامۃ: 33184 ترقیم الشثری: -- 34698
٣٤٦٩٨ - (١) [حدثنا وكيع قال: ثنا إسماعيل بن خالد عن قيس ان عمر بن الخطاب فرض (لاهل) (٢) بدر (لقريبهم) (٣) ومولاهم في خمسة آلاف خمسة آلاف وقال:"لافضلنهم على من سواهم" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (حدثنا مروان بن معاوية).
(٢) في [أ، ب]: (أهل).
(٣) في [أ، ب]: (لقربهم).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٩٧).
حضرت قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بدر میں شریک عربی اور اس کے غلام کے لیے پانچ پانچ ہزار کا حصہ مقرر فرمایا اور فرمایا: میں ضرور بالضرور اہل عرب کو ان کے سوا پر فضیلت دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34698]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34698، ترقيم محمد عوامة 33184)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34698 in Urdu