مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. من قال: لا يجزئ ويغسل منه الإناء
ان حضرات کا بیان جو بلی کے پس ماندہ سے وضو کو درست نہیں سمجھتے اور ان کے خیال میں ایسے برتن کو بھی دھویا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 347 ترقیم الشثری: -- 347
٣٤٧ - حدثنا غندر عن هشام عن قتادة (عن سعيد بن المسيب) (١) قال: يغسل مرتين او ثلاثا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، د، هـ].
حدثنا غندر، عن هشام، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، قال: " يغسل مرتين او ثلاثا"
ایک اور سند کے مطابق حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ بلی کے پس ماندہ پانی کے برتن کو دو یا تین مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 347]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 347، ترقيم محمد عوامة 347)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 347 in Urdu