مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. في مسجد المدينة
مسجد نبویعلیہ السلام کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33189 ترقیم الشثری: -- 34703
٣٤٧٠٣ - حدثنا شبابة قال: ثنا ليث بن سعد عن نافع عن إبراهيم بن عبد الله ابن معبد عن ابن عباس عن ميمونة قالت: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"صلاة فيه -يعني مسجد المدينة- افضل من الف صلاة فيما سواه إلا مسجد مكة" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٩٦)، وأحمد (٢٦٨٢٦).
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا ام المؤمنین فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: میری اس مسجد میں …یعنی مسجد نبوی 5 میں …ایک نماز کا پڑھنا اس کے علاوہ کسی اور مسجد میں ہزار نمازوں سے افضل ہے۔ سوائے مکہ کی مسجد کے۔ امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ اہل مصر والوں نے بھی اس حدیث کو روایت کیا ہے مگر ان لوگوں کی سند میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ذکر نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34703، ترقيم محمد عوامة 33189)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34703 in Urdu