🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في طاعة الإمام والخلاف عنه
وہ روایات جو امام کی اطاعت اور اس کی نافرمانی کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33201 ترقیم الشثری: -- 34716
٣٤٧١٦ - حدثنا ابن علية عن ابن ابي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿اطيعوا الله واطيعوا الرسول واولي الامر منكم﴾، قال: كان مجاهد يقول: اصحاب محمد ﷺ، وربما قال: اولو العقل والفقه في دين الله.
حضرت ابن ابی نجیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے اس آیت کی تفسیر یوں بیان فرمائی: آیت { أَطِیعُوا اللَّہَ وَأَطِیعُوا الرَّسُولَ وَأُولِی الأَمْرِ مِنْکُمْ } حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اس سے مراد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم ہیں، اور بعض اوقات فرماتے تھے کہ ارباب عقل و دانش اور اللہ کے دین میں سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگ مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34716، ترقيم محمد عوامة 33201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34716 in Urdu