🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما جاء في طاعة الإمام والخلاف عنه
وہ روایات جو امام کی اطاعت اور اس کی نافرمانی کے بارے میں منقول ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33205 ترقیم الشثری: -- 34720
٣٤٧٢٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا يونس بن ابي إسحاق عن العيزار بن حريث العبدي عن ام الحصين الاحمسية قالت: سمعت النبي ﷺ وهو يخطب (بعرفة) (١) (وعليه) (٢) برد متلفعا به، وهو يقول:"إن امر عليكم عبد حبشي مجدع فاسمعوا له واطيعوا ما قادكم بكتاب الله" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (على عرفة).
(٢) في [أ، هـ]: (وهو على).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٧٢٦٦)، والترمذي (١٧٠٦)، والحاكم ٤/ ١٨٦، والحميدي (٣٥٩)، والطبراني ٢٥/ (٣٨١)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٢٨٩)، والسنة (١٠٦٣)، وانظر: ما قبله.

حضرت ام حصین احمیہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدان عرفات میں خطبہ دیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چادر کو لپیٹا ہوا تھا اور ارشاد فرمایا: اگر تم پر ناک کٹے حبشی غلام کو بھی امیر بنادیا جائے تو اس کی بات کو سنو اور اس کی اطاعت کرو جب تک کہ وہ قرآن مجید کی روشنی میں تمہاری قیادت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34720]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34720، ترقيم محمد عوامة 33205)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34720 in Urdu