مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. ما قالوا: في خصاء الخيل والدواب؛ من كرهه
گھوڑے اور جانوروں کو خصی کرنے کے بارے میں جن حضرات نے اس کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 33253 ترقیم الشثری: -- 34770
٣٤٧٧٠ - حدثنا اسباط بن محمد وابن فضيل عن مطرف عن رجل عن ابن عباس قال: خصاء البهائم مثلة ثم تلا: ﴿ولآمرنهم فليغيرن خلق الله﴾ (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي.
حضرت مطرف رحمہ اللہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: جانوروں کو خصی کرنا تو مثلہ ہے۔ اور پھر آپ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: { وَلآمُرَنَّہُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللہِ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34770، ترقيم محمد عوامة 33253)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34770 in Urdu