مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. من رخص في خصاء الدواب
جن لوگوں نے جانوروں کو خصی کرنے میں رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 33257 ترقیم الشثری: -- 34774
٣٤٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا بعض البصريين عن ايوب عن ابن سيرين قال: لا باس بخصاء الخيل، لو تركت الفحول لاكل بعضها بعضا.
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو خصی کرنے میں کوئی حرج نہیں اگر طاقتور نر کو چھوڑ دیا جائے تو ان میں سے بعض بعض کو کھا جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34774، ترقيم محمد عوامة 33257)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34774 in Urdu