مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. ما قالوا: في الأجراس للدواب
جن لوگوں نے جانوروں کے لیے گھنٹی بجانے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33259 ترقیم الشثری: -- 34776
٣٤٧٧٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شريك عن سهيل بن ابي صالح عن ابيه عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"لا تصحب الملائكة رفقة فيها جرس ولا كلب" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ شريك صدوق، أخرجه أحمد (٩٧٣٨)، ومسلم (٢١١٣).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ملائکہ اس شخص کی صحبت اختیار نہیں کرتے جس کے پاس گھنٹی ہو اور نہ اس شخص کی جس کے پاس کتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34776، ترقيم محمد عوامة 33259)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34776 in Urdu