🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. ما قالوا: في الخيل يرسل فيجلب عليها
بعض لوگوں نے یوں کہا اس گھوڑے کے بارے میں جس کو چھوڑ دیا جائے اور اس کو دوڑانے کے لیے آوازیں لگائی جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33292 ترقیم الشثری: -- 34809
٣٤٨٠٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن إسحاق عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: قال رسول الله ﷺ:"لا جلب ولا جنب" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ صرح ابن إسحاق بالسماع عند البيهقي والبغوي، أخرجه أحمد (٦٦٩٢)، والبيهقي ٨/ ٢٩، وابن الجارود (١٠٥٢)، والبغوي (٢٥٤٢).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑے کو دوڑانے کے لیے شور مچانا درست نہیں ہے اور گھوڑ دوڑ کے دوران اپنے پہلو میں دوسرا گھوڑا رکھنا تاکہ پہلے گھوڑے کے سست ہونے کی صورت میں دوسرے پر سوار ہوجائے یہ بھی درست نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34809، ترقيم محمد عوامة 33292)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34809 in Urdu