🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. ما قالوا: في سبي الجاهلية والقرابة
بعض لوگوں نے زمانہ جاہلیت کے قید اور قریبی رشتہ داروں کے بارے میں یوں کہا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33296 ترقیم الشثری: -- 34813
٣٤٨١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا بن ابي زائدة عن جابر عن عامر قال: قضى رسول الله ﷺ (في) (١) سبي الجاهلية في الغلام ثمانيا من الإبل، وفي المراة عشرا من الإبل، او غرة عبد او امة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سا).
(٢) مرسل ضعيف؛ جابر هو الجعفي ضعيف، وعامر هو الشعبي تابعي.

حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمانہ جاہلیت کے قیدیوں کے بارے میں فیصلہ فرمایا: بچہ کے بارے میں آٹھ اونٹوں کا اور عورت کے بارے میں دس اونٹوں کا یا ایک غرہ کا، غرہ سے مراد غلام یا باندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34813، ترقيم محمد عوامة 33296)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34813 in Urdu