مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33351 ترقیم الشثری: -- 34872
٣٤٨٧٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن مكحول عن ابي إدريس عن ابي ثعلبة الخشني قال: قلت يا رسول الله، إنا نغزو ارض العدو فنحتاج إلى آنيتهم، فقال:"استغنوا عنها ما استطعتم، فإن لم تجدوا غيرها فاغسلوها وكلوا فيها واشربوا" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس، أخرجه أحمد (١٧٧٣٣)، والترمذي (١٤٦٤)، والطبراني ٢٢/ (٥٦٨)، والدارقطني ٤/ ٢٩٥، وأصله عند البخاري (٥٤٨٨)، ومسلم (١٩٣٠).
حضرت ابو ثعلبہ الخشنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! ہم لوگ دشمن کی سرزمین میں جہاد کرتے ہیں۔ پس ہمیں ان کے برتنوں کی ضرورت پڑتی ہے تو ہم کیا کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی طاقت کے بقدر ان سے بچو۔ اور اگر ان کے علاوہ کوئی اور چیز نہ پاؤ تو ان کو دھو لو۔ پھر ان میں کھا پی لیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34872]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34872، ترقيم محمد عوامة 33351)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34872 in Urdu