مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
24. ما قالوا: في آنية المجوسي والمشرك
جن لوگوں نے مجوسی اور مشرکوں کے برتنوں کے بارے میںیوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33357 ترقیم الشثری: -- 34878
٣٤٨٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا احتجتم إلى قدور المشركين وآنيتهم فاغسلوها واطبخوا فيها.
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ مشرکین کی ہانڈیوں اور ان کے برتنوں کے محتاج ہو تو ان کو دھو لیا کرو پھر ان میں پکایا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34878، ترقيم محمد عوامة 33357)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34878 in Urdu