مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
ترقیم عوامۃ: 33367 ترقیم الشثری: -- 34889
٣٤٨٨٩ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن ابي قيس عبد الرحمن بن (ثروان) (١) عن (هزيل) (٢) قال: جاء رجل إلى عبد الله فقال: إني وجدت مائتي درهم، فقال عبد الله: إني (لا ارى) (٣) المسلمين (بلغت) (٤) اموالهم هذا، اراه زكاة مال (عادي) (٥) ، فاد خمسه في بيت المال ولك ما بقي (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (مروان).
(٢) في [س]: (هذيل).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (لأرى).
(٤) في [هـ]: (تلفت).
(٥) في [ط، هـ]: (غازي).
(٦) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت ھزیل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی خدمت میں آیا اور عرض کیا: بیشک مجھے دو سو درہم ملے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میرا خیال نہیں ہے کہ مسلمانوں کا مال اس مقدار تک پہنچا ہے۔ میرے خیال میں عام مدفون مال ہے۔ پس تم اس میں سے خمس بیت المال کو ادا کرو۔ اور جو باقی بچے گا وہ تمہارا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34889، ترقيم محمد عوامة 33367)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34889 in Urdu