🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33375 ترقیم الشثری: -- 34898
٣٤٨٩٨ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عمر الضبي قال: بينما رجال (بسابور) (١) (يلينون) (٢) او يثيرون الارض إذ اصابوا كنزا وعليها محمد بن جابر (الراسبي) (٣) ، فكتب فيه إلى عدي فكتب عدي إلى عمر بن عبد العزيز، فكتب عمر ان خذ منهم الخمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يسابون و).
(٢) في [ط، هـ]: (يلتون).
(٣) في [أ، ب]: (الراسي).

حضرت عمر الضبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ سابور کے آدمی زمین کو نرم کر رہے تھے یا یوں فرمایا: کہ زمین میں ہل چلا رہے تھے۔ کہ ان کو خزانہ مل گیا۔ اور ان پر حضرت محمد بن جابر الراسبی امیر تھے۔ تو انہوں نے اس بارے میں حضرت عدی رحمہ اللہ کو خط لکھا۔ اور حضرت عدی رحمہ اللہ نے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو خط لکھ کر اس بارے میں دریافت کیا۔ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے جواب میں لکھا: کہ ان سے خمس لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34898، ترقيم محمد عوامة 33375)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34898 in Urdu