🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. ما قالوا: في الكنز يوجد في أرض العدو
جن لوگوں نے یوں کہا: اس خزانہ کے بارے میں جو دشمن کی زمین میں پایا گیا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33379 ترقیم الشثری: -- 34902
٣٤٩٠٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن محمد بن عمرو عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"في الركاز الخمس" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، وأخرجه البخاري (٦٩١٢)، ومسلم (١٧١٠).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مدفون خزانہ میں خمس واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34902]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34902، ترقيم محمد عوامة 33379)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34902 in Urdu