مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
27. ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع
خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 33381 ترقیم الشثری: -- 34904
٣٤٩٠٤ - حدثنا ابو معاوية عن الشيباني عن ابي عون محمد بن عبيد الله الثقفي قال: وضع عمر على اهل السواد على كل جريب عامر او غامر قفيزا ودرهما، وعلى جريب الرطبة خمسة دراهم وخمسة اقفزة، وعلى جريب الشجر عشرة دراهم وعشرة اقفزة، وعلى جريب الكرم عشرة دراهم وعشرة اقفزة، ولم يذكر النخل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو عون لم يدرك عمر.
حضرت ابو عون محمد بن عبید اللہ الثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اہل سواد پر ہر آباد یا غیر آباد جریب میں ایک قفیز اور ایک درہم مقرر فرمایا: اور سبزی کے جریب پر پانچ درہم اور پانچ قفیز مقرر فرمائے۔ اور درختوں کے جریب پر دس درہم اور دس قفیز مقرر فرمائے اور انگور کے جریب پر بھی دس درہم اور دس قفیز مقرر فرمائے۔ اور کھجور کا ذکر نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34904، ترقيم محمد عوامة 33381)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34904 in Urdu