🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. ما قالوا: في الخمس والخراج كيف يوضع
خمس اور خراج کیسے مقرر کیا جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33383 ترقیم الشثری: -- 34906
٣٤٩٠٦ - حدثنا ابو اسامة عن سعيد عن قتادة عن ابي مجلز قال: بعث عمر عثمان ابن حنيف على مساحة الارض، قال: فوضع عثمان على الجريب من الكرم ⦗٢٥٢⦘ عشرة دراهم، وعلى جريب النخل ثمانية دراهم، وعلى جريب القصب (ستة) (١) دراهم يعني الرطبة، وعلى جريب (البر) (٢) اربعة دراهم، وعلى جريب الشعير درهمين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثمانية).
(٢) في [جـ]: (البز).
(٣) منقطع؛ أبو مجلز لا يروي عن عمر.

حضرت ابو مجلز رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے عثمان بن حُنیف کو زمین کی پیمائش ناپنے کے لیے بھیجا۔ تو حضرت عثمان بن حنیف رحمہ اللہ نے انگور کی کھیتی پر دس درہم مقرر فرمائے اور کھجور کی کھیتی پر آٹھ درہم مقرر فرمائے۔ اور سبزی کی کھیتی پر چھ درہم مقرر فرمائے اور گیہوں کی کھیتی پر چار درہم مقرر فرمائے اور جو کی کھیتی پر دو درہم مقرر فرمائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34906، ترقيم محمد عوامة 33383)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34906 in Urdu