🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33414 ترقیم الشثری: -- 34938
٣٤٩٣٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الرحمن بن عبيد (العامري) (١) عن ابيه قال: كان اناس ياخذون العطاء والرزق ويصلون مع الناس، وكانوا يعبدون الاصنام في السر، فاتي بهم علي بن ابي طالب فوضعهم في المسجد، او قال: في السجن، ثم قال: يا ايها الناس ما ترون في قوم كانوا ياخذون معكم العطاء والرزق ويعبدون هذه الاصنام؟ قال الناس: اقتلهم، قال: لا، ولكن اصنع بهم كما صنعوا بابينا إبراهيم، فحرقهم بالنار (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (العامر).
(٢) منقطع؛ عبيد العامري لم يدرك ذلك.

حضرت عبید العامری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ تھے جو روزینہ اور عطیات لیتے تھے۔ اور لوگوں کے ساتھ تو نماز پڑھتے اور پوشیدگی میں بتوں کی پوجا کرتے تھے۔ ان لوگوں کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس لایا گیا۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے ان کے مسجد میں یا قید خانہ میں ڈال دیا۔ پھر فرمایا: اے لوگو! تمہاری کیا رائے ہے اس قوم کے بارے میں جو تمہارے ساتھ روزینہ اور عطیات لیتے ہیں اور ان بتوں کی پوجا کرتے ہیں؟ لوگوں نے کہا: ان کو قتل کردیا جائے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں! لیکن میں ان کے ساتھ وہ معاملہ کروں گا جو انہوں نے ہمارے جد امجد حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ کیا تھا۔ پھر آپ رضی اللہ عنہ نے ان کو آگ میں جلا ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34938، ترقيم محمد عوامة 33414)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34938 in Urdu