مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. ما قالوا: في الرجل يسلم ثم يرتد ما يصنع به؟
اس آدمی کا بیان جو اسلام لے آئے پھر مرتد ہوجائے اس کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33420 ترقیم الشثری: -- 34945
٣٤٩٤٥ - (حدثنا) (١) عبد الرحيم بن سليمان عن شيبان النحوي عن يحيى بن ابي كثير عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان ان رسول الله ﷺ قال في آخر خطبة خطبها:"إن هذه القرية -يعني المدينة- لا يصلح فيها ملتان، فايما نصراني اسلم ثم تنصر فاضربوا عنقه" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حدثني).
(٢) مرسل؛ ابن ثوبان تابعي.
حضرت محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو آخری خطبہ دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں ارشاد فرمایا: بیشک اس بستی میں یعنی مدینہ منورہ میں دو ملتیں نہیں رہ سکتیں۔ پس جو کوئی نصرانی اسلام قبول کرلے پھر وہ دوبارہ نصرانی بن جائے تو تم اس کی گردن مار دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34945، ترقيم محمد عوامة 33420)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34945 in Urdu