مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33444 ترقیم الشثری: -- 34971
٣٤٩٧١ - حدثنا حفص عن ليث عن عطاء في المرتدة قال: لا تقتل.
حضرت لیث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے مرتدہ عورت کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34971، ترقيم محمد عوامة 33444)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34971 in Urdu