مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
33. ما قالوا: في المرتدة عن الإسلام
جن لوگوں نے اسلام سے مرتد ہونے والی عورت کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33447 ترقیم الشثری: -- 34974
٣٤٩٧٤ - حدثنا ابو داود عن ابي حرة عن الحسن في المراة ترتد عن الإسلام قال: لا تقتل، تحبس.
حضرت ابو حُرّہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمہ اللہ نے اس عورت کے بارے میں جو اسلام سے مرتد ہوجائے یوں ارشاد فرمایا: اس کو قتل نہیں کیا جائے گا اس کو قید کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34974، ترقيم محمد عوامة 33447)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 34974 in Urdu