مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر
جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
ترقیم عوامۃ: 33516 ترقیم الشثری: -- 35050
٣٥٠٥٠ - حدثنا وكيع (١) ثنا مسعر عن ابي عون الثقفي عن يحيى بن الجزار ان ⦗٢٨٥⦘ النبي ﷺ مر به رجل وبه زمانة فسجد وابو بكر وعمر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: زيادة (قال).
(٢) مرسل، يحيى بن الجزار تابعي.
حضرت یحییٰ بن جزار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک آدمی کے پاس سے گزرے جس کو دائمی بیماری لاحق تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدئہ شکر ادا کیا اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بھی سجدئہ شکر ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35050، ترقيم محمد عوامة 33516)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35050 in Urdu