مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
50. ما قالوا: في الفتح يأتي فيبشر به الوالي فيسجد سجدة الشكر
جن لوگوں نے یوں کہا کہ جب حاکم کے پاس فتح کی خوشخبری آئے تو وہ سجدئہ شکر ادا کرے گا
ترقیم عوامۃ: 33519 ترقیم الشثری: -- 35053
٣٥٠٥٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: حدثت ان ابا بكر سجد سجدة الشكر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ منصور لم يدرك أبا بكر.
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے بیان کیا گیا ہے کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے سجدئہ شکر ادا کیا اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اس کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35053]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35053، ترقيم محمد عوامة 33519)
1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35053 in Urdu