مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. ما قالوا: في الفروض وتدوين الدواوين
جن لوگوں نے سرکاری عطیہ اور دیوان عدل مدوّن کرنے کے بارے میں یوں کہا
ترقیم عوامۃ: 33549 ترقیم الشثری: -- 35084
٣٥٠٨٤ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: - (قال) (١) ابو بكر اراه قد ذكر له إسنادا-: إن عمر بن الخطاب فرض لاسامة بن زيد ثلاثة آلاف وخمسمائة، (ولعبد) (٢) الله بن عمر ثلاثة آلاف، فقال عبد الله لعمر: فرضت لاسامة ثلاثة آلاف وخمسمائة وما هو باقدم مني إسلاما، ولا شهد ما لم اشهد، قال: فقال عمر: لان زيد بن حارثة كان احب إلى رسول الله ﷺ من ابيك، وكان اسامة ⦗٢٩٩⦘ ابن زيد احب إلى رسول الله ﷺ (منك) (٣) فلذلك زدته عليك خمسمائة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (وعبد).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٤) منقطع؛ ابن جريج لم يدرك عمر، ورواه الترمذي (٣٨١٣)، من طريق ابن جريج عن زيد ابن أسلم عن أبيه.
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کے لیے ساڑھے تین ہزار مقرر فرمائے۔ اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے تین ہزارمقرر فرمائے۔ اس پر حضرت عبد اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: آپ رضی اللہ عنہ نے اسامہ بن زید کے لیے ساڑھے تین ہزار مقرر فرما دیے حالانکہ وہ اسلام میں مجھ سے مقدم نہیں اور نہ وہ حاضر ہوئے ان غزوات میں جن میں میں حاضر ہوا؟! حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس لیے کہ زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمہارے باپ سے زیادہ محبوب تھے۔ اور اسامہ بن زید رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمہارے سے زیادہ محبوب تھے۔ اس وجہ سے میں نے ان کے لیے تمہارے سے پانچ سو زیادہ مقرر کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35084، ترقيم محمد عوامة 33549)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35084 in Urdu