🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما قالوا: في عدل الوالي وقسمه قليلا كان أو كثيرا
حاکم کا انصاف کرنا اور مال کو تقسیم کرنا، مال تھوڑا ہو یا زیادہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33581 ترقیم الشثری: -- 35119
٣٥١١٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا عيينة بن عبد الرحمن بن (جوشن) (١) عن ابيه عن عبد الرحمن بن ابي (بكرة) (٢) قال: (ما) (٣) (رزا) (٤) علي من (بيت) (٥) مالنا حتى فارقنا، إلا جبة محشوة و (خميصة) (٦) (درابجردية) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حوشن).
(٢) في [س]: (بكر).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (لما).
(٤) في [ب]: (درى).
(٥) في [جـ]: (ت).
(٦) في [ب]: (حمصة).
(٧) نسبة لبلد في فارس، وفي [أ، ب]: (درا محى د ــه)، وفي [جـ]: (درا بجرايه).
(٨) صحيح.

حضرت عبد الرحمن بن ابی بکرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمارے بیت المال میں کسی چیز کی کمی نہیں کی سوائے اونی جبہ اور دل اور دی کرتے کے یہاں تک کہ آپ رضی اللہ عنہ ہم سے جدا ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35119]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35119، ترقيم محمد عوامة 33581)

 1 .....
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35119 in Urdu