مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. من كان يقعد خلفه رجل يحفظ صلاته
جو حضرات نماز کی حفاظت کے لئے پیچھے کسی کو بٹھاتے تھے
ترقیم عوامۃ: 3496 ترقیم الشثری: -- 3514
٣٥١٤ - حدثنا عفان قال: نا ابو هلال قال: (حدثنا) (١) محمد بن سيرين قال: كان عمر بن الخطاب يخاف النسيان، قال: فكان إذا صلى وكل رجلا فيلحظ إليه، فإن رآه قام قام وإن رآه قعد قعد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن عمر.
حدثنا حدثنا عفان، قال: نا ابو هلال، قال: حدثنا محمد بن سيرين، قال: كان عمر بن الخطاب يخاف النسيان، قال:" فكان إذا صلى وكل رجلا فيلحظ إليه فإن رآه قام قام وإن رآه قعد قعد"
حضرت محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو بھولنے کا خوف تھا، لہٰذا جب وہ نماز پڑھتے تو ایک آدمی کے ذمے لگا دیتے کہ وہ آپ کی نماز کا دھیان رکھتا، پس اگر اسے کھڑا دیکھتے تو کھڑے ہو جاتے اور اگر اسے بیٹھا ہوا دیکھتے تو بیٹھ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3514، ترقيم محمد عوامة 3496)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3514 in Urdu