مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. ما قالوا: في الرجل من أهل الذمة يسلم، من قال: (ترفع) عنه الجزية؟
اس ذمی شخص کا بیان جو اسلام لے آئے، جس نے یوں کہا: اس سے جزیہ ہٹا لیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 33618 ترقیم الشثری: -- 35156
٣٥١٥٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا محمد بن قيس عن عامر قال: لم يكن لاهل السواد عهد فلما رضوا منهم بالجزية صار لهم عهد.
حضرت محمد بن قیس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: اہل سواد کے لیے کوئی عہد نہیں تھا، پھر جب مسلمان ان سے جزیہ لینے پر راضی ہوگئے تو ان کے لیے عہد ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35156، ترقيم محمد عوامة 33618)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35156 in Urdu