🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. ما قالوا: في الرجل يشتري الجارية من المغنم
اس آدمی کا بیان جو مال غنیمت میں سے باندی خریدے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33630 ترقیم الشثری: -- 35168
٣٥١٦٨ - حدثنا هشيم عن حصين ان رجلا اشترى امة (يوم) (١) القادسية من ⦗٣٢٦⦘ الفيء، (فاتته) (٢) بحلي كان معها، فاتى سعد بن ابي وقاص فاخبره فقال: اجعله في غنائم المسلمين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (من).
(٢) في [أ، ب]: (فانيه).
(٣) منقطع، حصين لم يدرك سعد بن أبي وقاص.

حضرت حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے جنگ قادسیہ کے دن مال غنیمت میں سے باندی خریدی جو اپنے ساتھ زیورات بھی لائی جو اس کے پاس تھے۔ پس وہ شخص حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور آپ رضی اللہ عنہ کو اس بارے میں بتلایا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ان زیورات کو مسلمانوں کے مال غنیمت میں ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35168، ترقيم محمد عوامة 33630)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35168 in Urdu