🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. ما قالوا: في بيع المغنم (ممن) يزيد
مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33634 ترقیم الشثری: -- 35172
٣٥١٧٢ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر ان عمر بن عبد العزيز بعث عميرة بن (زيد) (١) الفلسطيني يبيع السبي فيمن يزيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يزيد)، وهو الموافق لما تقدم في كتاب البيوع ٦/ ٥٥ باب (٢٤) برقم [٢١٤٠٨]، وورد الأثر عند عبد الرزاق (١٤٨٨٢)، والمحلى ٤٨/ ٤٤٨، وسمي الرجل: (عبيد بن مسلم).
حضرت عمرو بن مہاجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے عمیرہ بن یزید فلسطینی کو بھیجا کہ وہ قیدی فروخت کریں اس شخص کو جو زیادہ قیمت ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35172، ترقيم محمد عوامة 33634)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35172 in Urdu