🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. ما قالوا: في بيع المغنم (ممن) يزيد
مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33637 ترقیم الشثری: -- 35176
٣٥١٧٦ - حدثنا الفضل بن دكين عن حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي ان المغيرة بن شعبة باع المغانم فيمن يزيد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابو جعفر خطمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے غنیمت کا مال بیع من یزید کی صور ت میں فروخت کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35176، ترقيم محمد عوامة 33637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35176 in Urdu