مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. ما قالوا: في بيع المغنم (ممن) يزيد
مال غنیمت میں زیادتی والی بیع کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33641 ترقیم الشثری: -- 35180
٣٥١٨٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: لا باس ببيع من يزيد: ان يزيد في السوم إذا اردت ان تشتري.
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حماد رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: زیادتی والی بیع میں کوئی حرج نہیں۔ اور وہ یہ ہے کہ جب تمہارا خریدنے کا ارادہ ہو تو تم بھاؤ میں اضافہ کرتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35180، ترقيم محمد عوامة 33641)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35180 in Urdu