🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. ما قالوا: في الذي (يؤخذ) في دار الحرب، ما الحكم فيه؟
جن لوگوں نے یوں کہا اس شخص کے بارے میں جس کو دارالحرب میں قید کر لیا گیا ہو کہ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33674 ترقیم الشثری: -- 35213
٣٥٢١٣ - حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: سئل عطاء عن الرجل من اهل الذمة (يؤخذ) (١) في اهل الشرك؛ فيقول: لم (ارد عونهم) (٢) عليكم، وقد اشترطوا عليه ان لا ياتيهم، فكره قتله إلا ببينة، قال: وقال حينئذ لعطاء بعض اهل العلم: إذا نقض شيئا واحدا مما عليه فقد نقض الصلح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يوجد).
(٢) في [أ، ب]: (أرد دعوتهم).

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے پوچھا گیا اس ذمی شخص کے بارے میں جس کو مشرکین کی زمین میں پکڑ لیا گیا اس نے کہا: کہ میرا تمہارے خلاف ان کی مدد کرنے کا ارادہ نہیں تھا… اور تحقیق ان لوگوں نے اس پر یہ شرط لگا دی کہ وہ مسلمانوں کے پاس نہیں آئے گا؟ تو آپ رحمہ اللہ نے اس کے قتل کو مکروہ سمجھا مگر گواہی کے ساتھ۔ راوی کہتے ہیں: کہ اس وقت بعض اہل علم نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے فرمایا: جو چیز اس پر لازم تھی جب اس میں سے ایک چیز ختم کردی تو تحقیق صلح ختم ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35213]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35213، ترقيم محمد عوامة 33674)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35213 in Urdu