مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. ما قالوا: في الولاة (تتخذ) البرد فيبرد
جن لوگوں نے حکمرانوں کے بارے میں یوں کہا کہ وہ قاصد رکھیں پھر اس کے ذریعہ پیغام بھیجیں
ترقیم عوامۃ: 33677 ترقیم الشثری: -- 35216
٣٥٢١٦ - حدثنا إسماعيل ابن علية عن صدقة بن يسار عن القاسم قال: كان النبي ﷺ يبرد (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ القاسم تابعي.
حضرت قاسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قاصد کے ذریعے پیغام بھیجا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35216]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35216، ترقيم محمد عوامة 33677)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35216 in Urdu