🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
87. ما قالوا: في سمة دواب الغزو
جہاد کے جانوروں پر نشان لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33723 ترقیم الشثری: -- 35262
٣٥٢٦٢ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ابي (سعد) (١) عن محمد ابن عبيد الله الثقفي قال: كان لعمر اربعة آلاف فرس على (آري) (٢) بالكوفة موسومة على افخاذها، في سبيل الله، فإن كان في عطاء الرجل حقه او كان محتاجا اعطاه الفرس، ثم قال: إن اجريته فاعييته او ضيعته من علف فانت ضامن، وإن قاتلت عليه فاصيب او اصبت فليس عليك شيء (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (سعبد).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أدنى)، والمراد محبس الدابة.
(٣) في [س]: (هنا انتهى الجزء الثاني).
(٤) ضعيف منقطع؛ أبوسعد ضعيف، والثقفي لا يروي عن عمر.

حضرت محمد بن عبید اللہ ثقفی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس کوفہ میں مویشی باندھنے کی جگہ میں چار ہزار گھوڑے تھے۔ سب کی رانوں پر اللہ کے راستہ میں وقف ہونے کا نشان لگا ہوا تھا۔ اگر کسی آدمی کی سالانہ تنخواہ کا کوئی حق ہوتا یا کوئی ضرورت مند ہوتا تو آپ رضی اللہ عنہ اس کو گھوڑا دے دیتے۔ پھر فرماتے: اگر تو نے اس کو بھگا بھگا کر عاجز کردیا یا تو نے اس کے چارہ کی وجہ سے ضائع کردیا تو تم اس کے ضامن ہو گے۔ اور اگر تم نے اس پر قتال کیا پس یہ مرگیا یا تم مرگئے۔ تو تم پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35262، ترقيم محمد عوامة 33723)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35262 in Urdu