مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
90. في الإغارة عليهم وتبييتهم بالليل
ان پر حملہ کرنے اور رات کو اچانک حملہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 33742 ترقیم الشثری: -- 35281
٣٥٢٨١ - حدثنا عيسى بن يونس عن ابن عون قال: (كتبت) (١) إلى نافع اساله عن دعاء المشركين قال: فكتب إلي اخبرني ابن عمر ان رسول الله ﷺ اغار على بني المصطلق وهم غارون ونعمهم (تسقى) (٢) على الماء، وكانت جويرية بنت الحارث مما اصاب، قال: وكنت في الخيل (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (كتب).
(٢) في [أ، ب]: (تستقى).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٤١)، ومسلم (١٧٣٠).
حضرت ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع رحمہ اللہ کو خط لکھ کر مشرکین کو دعوت دینے سے متعلق پوچھا: تو آپ رحمہ اللہ نے میری طرف جوا ب لکھا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ نے مجھے خبر دی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو مصطلق پر حملہ کیا اس حال میں کہ وہ لوگ غافل تھے، اور ان کے مویشی پانی سے سیراب ہورہے تھے۔ اور حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا وہاں سے ملنے والے مال غنیمت میں سے تھیں۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اور میں گھوڑوں میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35281]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35281، ترقيم محمد عوامة 33742)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35281 in Urdu