🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في الإغارة عليهم وتبييتهم بالليل
ان پر حملہ کرنے اور رات کو اچانک حملہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33745 ترقیم الشثری: -- 35284
٣٥٢٨٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا عكرمة بن عمار عن إياس بن سلمة عن ابيه قال: غزونا مع ابي بكر هوازن فاتينا اهل ماء فبيتناهم فقتلنا منهم تسعة او سبعة اهل ابيات (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ سبق تخريجه (٣٥٣٨٢).
حضرت ایاس بن سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت سلمہ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا: ہم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ قبیلہ ہوازن پر لشکر کشی کی، ہم لوگ ان کی پانی کی جگہوں پر آئے ہم نے وہاں رات گزاری ہم نے وہاں مقیم نو یا سات افراد کو قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35284، ترقيم محمد عوامة 33745)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35284 in Urdu